’تقریبات یوم اقبالؒ“ کے سلسلہ میںانعامی تقریر مقابلہ آج ہوگا

’تقریبات یوم اقبالؒ“ کے سلسلہ میںانعامی تقریر مقابلہ آج ہوگا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں شاعر مشرق‘حکیم الامت،مفکر پاکستان حضرت علامہ محمد اقبالؒ کے 76 ویں یوم وفات کے سلسلے میں منعقدہ ”تقریبات یوم اقبالؒ“ کے دوران آج جمعرات17اپریل کوساڑھے دس بجے صبح سکولوں کے طلبا وطالبات کے مابین انعامی تقریر مقابلہ بعنوان”منفعت ایک ہے اس قوم کی ‘نقصان بھی ایک۔ایک ہی سب کا نبی ،دین بھی ،ایمان بھی ایک“ منعقد ہو رہا ہے ۔تقریبات یوم اقبالؒ کا اہتمام نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 4