ایل ڈی اے کے26 کمر شل اور12 رہائشی پلاٹوں کا نیلام عام آج ہو گا
لاہور (اپنے نمائندے سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کی جو ہر ٹاﺅن ‘سبزہ زار ‘جوبلی ٹاﺅن اور گجر پورہ سکیموں میں26 کمر شل اور12 رہائشی پلاٹوں کا نیلام عام آج( 17اپر یل 2014ءکو) دن 10:00بجے ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹر 239/Aایوبیہ مارکیٹ میں منعقد ہو گا۔