وسیم گرائمر سکول‘ ملت روڈ‘ کا نظریہ

وسیم گرائمر سکول‘ ملت روڈ‘ کا نظریہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) وسیم گرائمر سکول‘ ملت روڈ‘ ساندہ‘ لاہور کے طلباءو طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے فوجی فاﺅنڈیشن ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر‘ میاں شفیع روڈ‘ نزد رینجرز ہیڈ کوارٹرز‘ لاہور‘ بلیو سکائیر سیکنڈری سکول‘ الفیصل ٹاﺅن‘ لاہور‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ باغبانپورہ‘ لاہور‘ دارِارقم سکول‘ قاضی حسین احمد کیمپس‘ کامران بلاک‘ اقبال ٹاﺅن‘ لاہور‘ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول‘ گورونانک‘ اچھرہ‘ لاہور‘ طاہر انٹرنیشنل سکول سسٹم‘ بادامی باغ‘ لاہور‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ مستی گیٹ‘ لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 510تھی ۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 4