لاہور میں تعینات ہونےوالی 10خاتون سول ججوںسمیت20 ججز نے چارج سنبھال لیا

لاہور میں تعینات ہونےوالی 10خاتون سول ججوںسمیت20 ججز نے چارج سنبھال لیا

 لاہور(نامہ نگار) لاہور میں تعینات ہونےوالی 10خاتون سول ججوںسمیت20 ججز نے چارج سنبھال لیا ہے ۔ جن ججز نے چارج سنبھالا ہے ان میں سول جج شہباز حسین ، ثاقب رسول، عبدالستار،عثمان ریاض،حمیدالرحمن ،تاثیر عمران ،تبسم نذیر، مس عظمی، مرزیہ علی ،سائرہ یاسمین، مس سعدیہ سلطانہ اورمس نورین نے سول کورٹ میں جبکہ محمد اسد ساجد ،زاہد عباس، وقاص احمد، عظمی اسلم نے ضلع کچہری میں اور کامران رسول ،زکاءاللہ تابندہ ، ثوبیہ صادق چیمہ اور بتول کاظمی نے کینٹ کچری میں چارج سنبھالا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4