تحفظ ختم نبوت کے لئے سیدنا صدیق اکبرؓکی تعلیمات پر عمل کرنا ہو گا،اشرف جلالی

تحفظ ختم نبوت کے لئے سیدنا صدیق اکبرؓکی تعلیمات پر عمل کرنا ہو گا،اشرف جلالی

لاہور(سٹاف رپورٹر)تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی اپیل پر 18اپریل بروز جمعة المبارک حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حفاظت دین کے موضوع پر جمعة المبارک پڑھایا جائے گا چھوٹے بڑے شہروں سمیت ملک بھر میں علمائے کرام اس موضوع پر خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کریں گے اور خلیفہ اول حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روح کو ایصال ثواب کرنے کیلئے محافل کا انعقاد کیا جائے گاآپ نے فتنہ انکارختم نبوت کیخلافاعلان جہادکیاآج بھی عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے سیدنا صدیق اکبرکی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگاملک میں قادیانی لابی کی بڑھتی ہوئی ارتدادی سرگرمیاں تشویشناک ہیںعقیدہ ختم نبوت پر کوئی سودے بازی قبول نہیں کریں گے۔خلفائے راشدین، امہات المومنین اورصحابہ کرام کی شان میںتوہین کیخلاف سخت قانون سازی کی جائے

مزید : میٹروپولیٹن 1