لاہور میں آپریشن ، غیر ملکیوں سمیت ساٹھ سے زائد مشکوک گرفتار

لاہور میں آپریشن ، غیر ملکیوں سمیت ساٹھ سے زائد مشکوک گرفتار
لاہور میں آپریشن ، غیر ملکیوں سمیت ساٹھ سے زائد مشکوک گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے اچھرہ اور ملحقہ علاقوں میں آپریشن کر کے ساتھ سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ ان میں پندرہ غیر ملکی بھی شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق یہ آپریشن دہشت گردی کے خطرے کے پیشِ نظر کیا جارہا ہے ۔

مزید :

لاہور -