محفل ذکر حبیب ﷺ

محفل ذکر حبیب ﷺ

لاہور (پ ر) ”بزم نور“ کے زہراہتمام آج مورخہ 17اپریل بروز جمعرات بعد نماز عشاءمحفل ذکر ونعت خوانی دربار عالیہ حضرت نوری کھیس والی سرکار قلندر پاک لجپال رحمة اللہ علیہ بمقام دربار شریف چھوٹا سہیون شریف نزد کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ لاہور میں منعقد ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4