حکومت طالبان مذاکرات اور امن کی کوششیں قابل تعریف ہیں، شیخ مظہر شفیع

حکومت طالبان مذاکرات اور امن کی کوششیں قابل تعریف ہیں، شیخ مظہر شفیع
حکومت طالبان مذاکرات اور امن کی کوششیں قابل تعریف ہیں، شیخ مظہر شفیع

  

لاہور (پ ر) ورلڈ اسلامک آرگنائزیشن کے زیراہتمام چیئرمین شیخ مظہر شفیع کی زیر صدارت مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین نے طالبان اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دونوں اطراف سے ملک میں امن کے لئے اب تک جو کوششیں کی گئی ہیں قابل تعریف ہیںاجلاس میں حافظ محمد اسحاق ملک سینئر نائب صدر، چوہدری محمد اسحاق کھوکھر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور دیگر اراکین شامل تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4