تلا ش ورثا

تلا ش ورثا
تلا ش ورثا

  

لاہور(پ ر)امتیاز ولد رمضان مرحوم ، والدہ نویداں بی بی، حیدر آباد، نواب شاہ روڈ مورو، گاﺅں سریانوالہ کا رہائشی ہے عمر تقریباً 8 سال، لواحقین کی تلاش ہے۔ جس کسی کو علم ہو اس نمبر پر رابطہ کریں۔عباس: 0345-0988556 ، شریف: 0320-1253830

مزید : میٹروپولیٹن 4