مسجد سے بارہ ہزار گولیاں برآمد ، اسلحہ سمگلر فرار

مسجد سے بارہ ہزار گولیاں برآمد ، اسلحہ سمگلر فرار
مسجد سے بارہ ہزار گولیاں برآمد ، اسلحہ سمگلر فرار

  

لاڑکانہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے لاڑکانہ کی ایک مسجد میں چھاپہ مار کر صحن میں رکھی گئی بارہ ہزار گولیاں برآمد کر لیں ہیں جبکہ اسلحے کا سمگلر اسلم خان فرار ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق یہ گولیاں کراچی میں استعمال کی جانا تھیں ۔ آئی جی سندھ نے تمام اہلکاروں کو پچیس ہزار روپے فی کس انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔

مزید : لاڑکانہ