پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل سپلیمنٹری کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل سپلیمنٹری کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم۔بی۔بی۔ایس سیکنڈ پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانات2013جو اپریل 2014میں ہونگے کے زبانی و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔