بینک سرکاری حج سکیم کی درخواستیں 21اپریل سے وصول کریں گے

بینک سرکاری حج سکیم کی درخواستیں 21اپریل سے وصول کریں گے
بینک سرکاری حج سکیم کی درخواستیں 21اپریل سے وصول کریں گے
کیپشن: Hajj

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( ڈویلپمنٹ سیل)حج 2014ء سرکاری حج سکیم کی حج درخواستیں کی وصولی کے لیے وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے شیڈول بنکوں کو ہدایات جاری کر دیں ہیں، 21اپریل سے سرکاری حج سکیم کی درخواستیں بنک وصول کریں گے ،تمام بنکوں کو خصوصی اکاوُنٹر بنانے کی ہدایت،حج 2014ء سرکاری حج ایک کیٹگری کے تحت لاہور،اسلام آباد 272731کراچی سے262731روپے حج پیکج کی رقم کیش جمع کرانا ہو گی،ریڈ ایبل پاسپورٹ جس کی میعاد 31مارچ2015ء تک لازمی 8فوٹو،شناختی کارڈ لازمی ،سرکاری حج سکیم کی درخواستیں دو دنوں میں مکمل ہونے کا امکان ہے،قرعہ اندازی نہیں ہو گی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں وصول کی جائیں گی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔

مزید :

بزنس -