وزیراعلیٰ نے کوٹ ادو میں 8 سالہ بچی سے بد اخلاقی کی خبر کا نوٹس لے لیا‘ ڈی پی او سے رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ نے کوٹ ادو میں 8 سالہ بچی سے بد اخلاقی کی خبر کا نوٹس لے لیا‘ ڈی پی ...

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے مظفرگڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں 8سالہ بچی سے مبینہ بد اخلاقی کے واقعہ کی خبر کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او مظفرگڑھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید : علاقائی