طاہر خورشید پراجیکٹ ڈائریکٹر قبائلی علاقہ جات تعینات

طاہر خورشید پراجیکٹ ڈائریکٹر قبائلی علاقہ جات تعینات

لاہور(کامرس رپورٹر)حکومت پنجاب نے تقرری کے منتظر طاہر خورشید کو پراجیکٹ ڈائریکٹر قبائلی علاقہ پراجیکٹ ڈی جی خان تعینات کیا گیا ہے جبکہ کمشنر ڈی جی خان سے اس پوسٹ کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے اس ضمن میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر