وزیراعلیٰ کا فورٹ منرو میں واپڈا ٹیم کو یرغمال بنانے کی خبر کا نوٹس

وزیراعلیٰ کا فورٹ منرو میں واپڈا ٹیم کو یرغمال بنانے کی خبر کا نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے فورٹ منرو میں واپڈا ٹیم کو یرغمال بنانے کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کو واپڈا کے مغوی اہلکاروں کو فوری بازیاب کرانے کا حکم دیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -