اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس طلب رمضان پیکج پرغورہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس طلب رمضان پیکج پرغورہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے این این) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی )کااجلاس (آج)جمعرات کوطلب کرلیاگیا جس کی صدارت وزیرخزانہ اسحق ڈارکریں گے ۔اجلاس میں رمضان پیکج سمیت ملکی معاشی صورتحال پرغورکیاجائے گاجبکہ بعض اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -