فردوس مارکیٹ، مشکوک بیگ نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

فردوس مارکیٹ، مشکوک بیگ نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

لاہور (کرائم سیل)رات گئے فردوس مارکیٹ گلبرگ میں سنٹر پوائنٹ کے قریب مشکوک بیگ نے علاقے میں خوف وہراس پھیلا دیا ،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بم ڈسپوزل کی ٹیموں نے موقع پر چیک کیا ، تو شاپنگ بیگ میں پانی کا کولر تھا۔ پولیس نے شاپنگ بیگ اور کولر قبضہ میں لے لیا ہے۔

مزید : علاقائی