جنوبی چھاؤنی، انجینئر عدیل کے قاتل گرفتار ہو سکے

جنوبی چھاؤنی، انجینئر عدیل کے قاتل گرفتار ہو سکے

لاہور(کرائم سیل)جنوبی چھا ؤنی کے علاقہ میں چند روز قبل سافٹ وےئر کے بانی بل گیٹ کے دوست انجینئر عدیل کے قاتلوں کو انویسٹی گیشن پولیس گر فتار نہ کر سکی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ تھا نہ جنو بی چھاؤنی کے علاقہ میں چند روز قبل قتل ہونے والے سافٹ وئیرانجینئر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زہر دیکر ہلاک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلہ میں تفتیشی افسر نصراللہ نے بتایا ہے کہ ہم مکمل باریک بینی سے ملزمان کی تلاش کررہے ہیں جلد اسے گرفتار کر لیں گے جبکہ مقتول عدیل کے باپ نزیر کے مطابق بل گیٹ نے خود ٹیلی فو ن کر کہ میر ئے بیٹے کو بلایا تھا اورعدیل کو دو بار فون کرکے امریکہ آنے کی دعوت دی تھی ۔ 

مزید : علاقائی