ہر بنس پورہ میں قبضہ ما فیا اور پو لیس کیخلاف احتجا ج

ہر بنس پورہ میں قبضہ ما فیا اور پو لیس کیخلاف احتجا ج

لاہور(کرائم سیل) ہر بنس پورہ کے علاقہ میں قبضہ ما فیا اور پو لیس کے خلاف علاقہ کی خواتین اور بچوں نے سٹر ک بلا ک کر کے شدید احتجا ج کیا ، دوران احتجا ج پو لیس کی بھا ری نفری وہا ں پہنچ گئی ، پو لیس کے اعلیٰ حکا م کی یقین دھا نی پر احتجا ج ختم کر دیا گیا ،بتا یا گیا ہے کہ ہر بنس پو رہ کے علاقہ پھٹیاں والی پلی کے قر یب رہا ئش پذ یر درجنوں افر اد نے پو لیس کے خلاف شدید احتجا ج کر تے ہو ئے وزیر اعلیٰ پنجا ب سے قبضہ ما فیا کو فو ری گر فتارکرنے کی اپیل کی ہے اور علاقے میں روزانہ کی بنیا د پر ہو نے والی ڈکتیے جیسی وارداتوں کو کنٹرول کر نے کی اپیل کی۔

مزید : علاقائی