گر ین ٹا ؤن، تیز رفتار ٹر ک نے مو ٹر سا ئیکل سوار نوجوان کو کچل ڈالا

گر ین ٹا ؤن، تیز رفتار ٹر ک نے مو ٹر سا ئیکل سوار نوجوان کو کچل ڈالا

لاہور(کرائم سیل)گر ین ٹا ؤن کے علاقہ میں تیز رفتار ٹر ک نے 22سا لہ مو ٹر سا ئیکل سوار نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیا ، پو لیس نے ٹر ک اپنے قبضہ میں لیتے ہو ئے ڈرائیور کو گر فتار کرکے لاش کو پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر وانے کے بعدکا روائی کا آ غا ز کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ جڑانوالہ کا رہا ئشی 22سا لہ اللہ د تہ ولد یو سف عرصہ دراز سے گر ین ٹاؤن کے علاقہ میں گو رمے فیکٹر ی میں کا م کر رہا تھا۔وہ رات گئے پا ئپ اسٹا پ کے پا س سے اپنی مو ٹر سا ئیکل پرگزررہا تھا کہ دوسری جا نب سے آ نے وا لے تیز رفتار ٹر ک نے اسے بڑی بری طرح کچل دیا ۔ راہگیروں نے ڈرائیور کو پکڑ نے کے بعد پو لیس کے حوالے کر دیا ،پو لیس کے مطا بق جاں بحق ہو نے والے کے گھر اطلاع دے دی گئی ہے ۔

مزید : علاقائی