بااثر افراد نے محنت کش کے رکشہ پرپٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

بااثر افراد نے محنت کش کے رکشہ پرپٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

گوجرانوالہ (بےورورپورٹ)ادھاری رقم مانگنے پر رشتے دار بااثر کزنوں نے محنت کش رکشہ ڈرائیور کا رکشہ پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی محنت کش نے تھا نہ سیٹلائیٹ ٹاو¿ن کے علاقہ سکیم کا لو نی رتہ روڈ گوجرانوالہ کے رہائشی محمد نواز نے اپنے کزنوں سے ادھاری رقم 20ہزار لینی تھی محمد نواز نے رقم کا مطالبہ کیا تو بااثر کزنوں نے 15اپریل اور 16اپریل کی درمیانی شب اپنا رکشہ نمبر 8361اپنے دروازے پر کھڑا کر نے اور کھانا کھا نے کے بعد صحن میں سوگےا رات کے 4بجے دروازہ کھٹکھٹاےا دیکھا گےا تو منشاءافضال اور 2 کمسن نامعلوم مسلح کھڑے تھے اور گالی گلوچ شروع کردی کہ درواز ہ کھولو تمہیں پیسے دےتے ہیں جس پر محمد نواز نے شور مچادیا جس پر ملزمان نے جلدی سے کھڑے رکشہ پر پٹرول پھینک کر آگ لگا دی جس سے رکشہ پور ی طرح جل گےا رکشہ 80ہزار کا ہے جس کے جل جا نے سے فاقوں کا خدشہ ہے محمد نواز نے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے تھانہ سیٹلائیٹ ٹاو¿ن میں درخواست دے دی ہے ۔

مزید : علاقائی