میجر (ر) اشرف کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے

میجر (ر) اشرف کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے

لاہور(کرائم سیل)ڈیفنس اے کے علاقے میں چند روز قبل میجر (ر)اشرف کو تشدد کا نشانہ بناکرقتل کرنے والے ملزمان کامران اور اسکے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے گئے لیکن تاحال ملزمان گرفتار نہ ہوسکے جبکہ مقتول کے بیٹے اور کیس کے مدعی عبداللہ کے مطابق قتل کے دوسرے روز ہی ایک اعلی افسر کی طرف سے صلح کیلئے دباؤڈالا گیا ہے جو سراسرناانصافی ہے اور پولیس ملزموں کو گرفتار نہیں کررہی ہے ۔

مزید : علاقائی