فا ئر نگ سے زخمی ہو نے والی خاتون 4روز بعد دم تو ڑ گئی

فا ئر نگ سے زخمی ہو نے والی خاتون 4روز بعد دم تو ڑ گئی

 کامونکے(نمائندہ پاکستان +نامہ نگار) شادی کی تقریب کے دوران ہو ائی فا ئر نگ سے زخمی ہو نے والی خاتون 4روز بعد دم تو ڑ گئی ، پو لیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، بتاےا گیا ہے کہ تھا نہ واہنڈو کے علاقہ مو ضع پل شاہ دولہ میں ذوالفقار احمد کے ہمسایو ں کے گھر بارات آئی جس میں شریک پر ویز وغیر ہ 4باراتےوں نے خوشی میں فائرنگ شرو ع کر دی جس کی گو لیا ں چھت پر کھڑی بارات دیکھنے میں مصروف حمید بی بی کو جا لگیاں ، جسے شدید زخمی حالت میں لاہو ر میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جو 4روز موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد زخمو ں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم تو ڑ گئی ، واہنڈو پو لیس نے ذوالفقار کی درخو است پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، تاہم ابھی تک کو ئی گر فتا ری عمل میں نہیں آسکی۔

مزید : علاقائی