جھگڑے سے تنگ آ کر65سالہ شخص نے تیزدھار آ لے سے گلہ کا ٹ لیا

جھگڑے سے تنگ آ کر65سالہ شخص نے تیزدھار آ لے سے گلہ کا ٹ لیا

وزیر آ باد (نما ئندہ خصو صی)جھگڑے سے تنگ آ کر65سالہ شخص نے تیز دار آ لے سے گلہ کا ٹ لیا۔گلی ارا ئیا ں والی کا رہا ئشی 65سالہ محمد اشرف کا گھر میںاکثر لڑا ئی جھگڑا رہتا تھا۔گز شتہ روزمحمد اشرف نے گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ ہو کرتیز دار چھرے سے اپنا گلہ کا ٹ لیا۔مضروب کوتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل لا یا گیا جس کو تشو یشنا ک حا لت کے پیش نظر گو جرانوالہ ہسپتا ل ریفر کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی