دوران گشت چار افراد سے دو کلو سے زائد چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد

دوران گشت چار افراد سے دو کلو سے زائد چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد

ڈسکہ( نامہ نگار ،تحصیل رپورٹر) موضع جامکے چیمہ میں دوران گشت و ناکہ بندی ملزم زاہد سے 320گرام چرس ،قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم مبین عباس کے دوران جسمانی ریمانڈ انکشاف پر موضع بھلووالی سے آلہ قتل چھری برآمد کر لی جبکہ سٹی پولیس نے موضع بھروکی کلاں میں ملزم دلاور سے1370گرام چرس ،محلہ اسلام آباد میں ملزم جاوید سے1480گرام چرس برآمد کرکے تھانہ موترہ اور سٹی پولیس الگ الگ مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے ۔علاوہ ازیں تھانہ صدر اور سٹی پولیس نے اشتہاری ملزمان محمد رضوان ،محمد عرفان اور اقبال سکنہ غلہ منڈی کو پکڑ لیا۔

مزید : علاقائی