6 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن تبدیل

6 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن تبدیل

لاہور ( کرائم سیل) ایس ایس پی انویسٹی گیشن چودھری عبدالرب نے چھ تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کو تبدیل کر دیا ہے جس میں انچارج انویسٹی گیشن مناواں خالد جمیل کو تبدیل کر کے اکبری گیٹ ، رائے احسان الٰہی کو ڈیفنس ، انسپکٹر محمد شعیب کو شادامان اور پرانی انارکلی سے انسکٹر نصیر احمد کو اچھرہ تعینات کر دیا ہے۔ اس طرح انسپکٹر فلک شیر کو سندر ، سب انسپکٹر ریاست کو مناواں تعینات کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی