اچھرہ ‘ مشکوک افراد کے خلاف آپریشن

اچھرہ ‘ مشکوک افراد کے خلاف آپریشن

لاہور ( کرائم سیل) ایس پی ماڈل ٹاﺅن طارق عزیز کی نگرانی میں پولیس نے رات گئے اچھرہ کے علاقہ میں مشکوک افراد کے خلاف آپریشن کیا اور پولیس نے آپریشن کے دوران آٹھ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی