نولکھا سیکورٹی گاردکی فائرنگ سے صفائی کرنے والا شخص ہلاک

نولکھا سیکورٹی گاردکی فائرنگ سے صفائی کرنے والا شخص ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل) نو لکھا کے علاقہ میں مقا می بینک کے سکیورٹی کا رڈ کی فا ئر نگ سے صفا ئی کر نے والا 2بچوں کا با پ ہلاک ہو گیا۔ پو لیس نے ملز م کو گر فتار کر تے ہو ئے لاش کو پو سٹ ما رٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں جمع کرا کے کا رروائی کا آ غا ز کر دیا جبکہ پو لیس نے مقد مہ درج نہ کیا ،مقتول کے لواحقین کا قتل کا مقد مہ درج نہ کر نے پر پو لیس کے خلاف شدید احتجا ج ، پو لیس کے مطا بق نوجوان نے خود کشی کی ہے۔بتا یا گیا ہے کہ شفیق آ با دکھو کھر ٹا ون نا صر پا رک کے رہا ئشی حیدر نا می کا 22سا لہ بیٹا سنی جو کہ دو بچوں کا باپ تھا، گز شتہ 5 دنوں سے برانڈرتھ روڈ کے مقامی بینک کے اندر صفا ئی کا کا م کر رہا تھا کہ صبح اچا نک اس کو پمپ ایکشن کا فا ئر کر کے قتل کر کے قتل کر دیا گیا۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ہم نے گا رڈ عمر فا روق نا می کو گر فتار کر لیا ہے ۔ ملز م نے بیا ن دیا ہے کہ میں واش روم گیا تھا میں نے قتل نہ کیا ہے، حا لا ت مشکو ک ہیں اس لئے اصل حقا ئق پو سٹ ما رٹم رپورٹ کے بعد سا منے آئیں گے۔ دوسر ی جا نب مقتول کے بھا ئی پر ویز نے بتا یا ہے کہ میر ئے بھا ئی کو قتل کیا گیا ہے انھوں نے پو لیس کے خلاف شدید احتجا ج کر تے ہو ئے۔اعلی حکا م سے مد د کی اپیل کی ہے۔

مزید :

علاقائی -