ریلوے پولیس کی شراب پکڑی گئی

ریلوے پولیس کی شراب پکڑی گئی
ریلوے پولیس کی شراب پکڑی گئی

  

لاہور(پر )ریلوے پولیس نے ریلوے ملازمان سے غیر ملکی شراب پکڑ لی ۔تفصیل کے مطابق کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن پر تینوں ملازمان کے پاس مشکوک بیگ جان کر تلاشی لو تو محمد عابد ولد یت محمد ایوب حال ریلوے ملازم کے بیگ سے 10 عدد بوتل، محمد شبیر ولد بشیر احمد ریلوے ملازم کے بیگ سے 12 عدد اور محمد افضل ولد دل محمد ریلوے ملازم کے بیگ سے 14 عدد کل 36 عدد بوتلیں شراب برآمدکر لیں ۔ تینوں ریلوے ملازمان کے خلاف تھانہ ریلوے پولیس کینٹ میں مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیا ہے ۔

مزید : جرم و انصاف