’’یہ ہے کام کی بات ‘‘

’’یہ ہے کام کی بات ‘‘
’’یہ ہے کام کی بات ‘‘
کیپشن: punjab-assembly

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپیشل رپورٹر) رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے ایک قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گہا ہے کہ میٹرک کے امتحانات میں فیل ہونے والے طالب علموں کے لئے ٹیوشن مہیا کی جائے تاکہ طلبہ دلبرداشتہ ہو کر پڑھائی نہ چھوڑ دیں، اس سلسلہ میں ان کی ہر ممکن مدد کی جائے۔

مزید :

لاہور -