ہری پور میں سکول وین کو حادثہ ، 20طلباءزخمی

ہری پور میں سکول وین کو حادثہ ، 20طلباءزخمی

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) خان پور کے قریب سکول وین کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 20کے قریب طلباءزخمی ہوگئے ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق 15بچوں کو تحصیل ہسپتال خان پور منتقل کردیاگیاہے جبکہ پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں اسلام آباد منتقل کردیاگیا۔ ابتدائی طورپر حادثے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

مزید : ہری پور