جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے دفترمیں آتشزدگی

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے دفترمیں آتشزدگی
جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے دفترمیں آتشزدگی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے دفتر میں آتشزدگی سے اہم دفتری ریکارڈ جل گیا۔ آتشزدگی کی اطلاع پر فائربریگیڈکو طلب کرلیاگیالیکن آگ پر قابوپانے سے پہلے اہم ریکارڈ جل گیا۔ شبہ ظاہر کیاجارہاہے کہ شارٹ سرکٹ آتشزدگی کی وجہ بنا۔

مزید : کراچی