انسانی گوشت کھانے کیخلاف قانون سازی کیلئے درخواست منظور

انسانی گوشت کھانے کیخلاف قانون سازی کیلئے درخواست منظور
انسانی گوشت کھانے کیخلاف قانون سازی کیلئے درخواست منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے انسانی گوشت کھانے کے خلاف قانون سازی کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہے ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایاکہ انسانی گوشت کھانیوالے قانون نہ ہونے کی وجہ سے رہاہوجاتے ہیں ، عدالت آدم خوری سے متعلق قانون سازی کا حکم دے ۔ ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وفاقی وزارت قانون اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کونوٹس جاری کردیا۔