خانیوال اور گردونواح میں گدھے کے گوشت کی فروخت کاانکشاف

خانیوال اور گردونواح میں گدھے کے گوشت کی فروخت کاانکشاف
خانیوال اور گردونواح میں گدھے کے گوشت کی فروخت کاانکشاف

  

خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) خانیوال اور گردونواح میں گدھے کے گوشت کی فروخت کا انکشاف ہواہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواحی گاﺅں میں حرام گوشت کی فروخت کی اطلاع پر محکمہ خوراک کی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ ماراگیالیکن ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے چھاپہ مارکارروائی کے دوران6من سے زائد حرام گوشت اور دیگر فالتو اعضا برآمد کر کے نامعلوم افرادکیخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیاتاہم اِس خبر کے فائل ہونے تک کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی ۔

مزید : خانیوال