آٹا چھ ، تیل ، گھی ، بیسن دالوں پر دس روپے فی کلو گرام سبسڈی: دو ارب روپے کا رمضان پیکیج منظور

آٹا چھ ، تیل ، گھی ، بیسن دالوں پر دس روپے فی کلو گرام سبسڈی: دو ارب روپے کا ...

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اقتصادی کمیٹی نے دو ارب روپے مالیت کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان ریلیف پیکیج کے تحت آٹے پر چھ روپے ، تیل ، گھی ، بیسن دالوں پر دس روپے فی کلو گرام جبکہ چائے کہ پتی پر پچاس روپے فی کلو گرام سبسڈی دی جائے گی ۔یہ سبسڈی یوٹیلٹی سٹورز اور خصوصی بازاروںکے ذریعے دی جائے گی ۔

مزید : قومی