حکومت کی ’غریب پروری‘رمضان میں فی کس دس روپے’مدد‘ ملے گی

حکومت کی ’غریب پروری‘رمضان میں فی کس دس روپے’مدد‘ ملے گی
حکومت کی ’غریب پروری‘رمضان میں فی کس دس روپے’مدد‘ ملے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے رمضان پیکیج میں دو ارب روپے کی جس سبسڈی کا اعلان کیا ہے وہ فی کس دس روپے بنتی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیس کروڑ کی آبادی کیلئے حکومت نے صرف دو ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کیا ہے جبکہ پچھلے سال اس پر چار ارب روپے خرچ ہوئے تھے اور اب گذشتہ سال کی نسبت مہنگائی بھی زیادہ ہے ۔ ٹی وی نے حکومت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کو پورے ایک مہینے کیلئے دس روپے فی کس کی سبسڈی پر تنقید ہے ۔

مزید :

قومی -