ایف سی کی گاڑی کو حادثہ، آئی جی کا بیٹا اور کپتان زخمی

ایف سی کی گاڑی کو حادثہ، آئی جی کا بیٹا اور کپتان زخمی

 کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)ایف سی کے کپتان یاسر کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس میں کپتان یاسر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جن میں ایف سی کے آئی جی کا بیٹا بھی شامل ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی کو حادثہ پاک، افغان سرح باغیچہ کے قریب پیش آیا ۔

مزید : کوئٹہ