پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ مثبت سے پھر منفی ہوگیا

پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ مثبت سے پھر منفی ہوگیا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ پھر مثبت سے منفی ہو گیا ہے ۔ نجی ٹی وی نے سٹیٹ بینک کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فروری میں کرنٹ اکاﺅنٹ دس لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر کے ساتھ مثبت میں تھا لیکن مارچ میں پندرہ کروڑ ساٹھ لاکھ منفی ہوگیا ہے ۔

مزید : بزنس /اہم خبریں