کولمبس نہیں عرب قبائلیوں نے امریکہ دریافت کیا: سعودی پروفیسر کا دعویٰ

واشنگٹن (صباح نیوز) برسوں سے سنتے آرہے ہیں کہ امریکہ کولمبس نے دریافت کیا تھا تاہم اب ایک سعودی پروفیسر سلیمان الدیب کی جانب سے ایک انوکھے دعوی کا انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا کولمبس نے نہیں عرب قبائلیوں نے دریافت کیا تھا۔

مزید : بین الاقوامی