سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کا مختار مسعود کی وفات پر اظہار تعزیت

سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کا مختار مسعود کی وفات پر اظہار تعزیت
 سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کا مختار مسعود کی وفات پر اظہار تعزیت

  

اسلام آباد (آئی این پی) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے نامور ادیب اور سفارتکار مختار مسعود کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے مختار مسعود کے انتقال کے بعد ان کی علم و ادب میں ضرور کمی محسوس ہوگی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی