اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری، نائب صدر محمد زمان، جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، الفیصل کلب کے صدر محمد شدیر اور اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری رانا تنویراحمد نے ہما فٹ بال کلب کے سیکرٹری سید ذاکر حسین نقوی کے ماموں کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔