سانحہ بیدیاں روڈ اور چیئرنگ کراس میں پیش رفت،4مشتبہ افراد گرفتار

سانحہ بیدیاں روڈ اور چیئرنگ کراس میں پیش رفت،4مشتبہ افراد گرفتار
سانحہ بیدیاں روڈ اور چیئرنگ کراس میں پیش رفت،4مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ بیدیاں روڈ اور چیئرنگ کراس میں پیش رفت،لاہور کے علاقے کینٹ سے سیکیورٹی اداروں نے 4مشتبہ افرادکو گرفتارکرلیا ہے۔

سعودی عرب کے صوبے جازان میں بارودی سرنگ کا دھماکا،ایک گارڈ جاں بحق ،3افراد زخمی 

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے کاروائی کرکے کینٹ کے علاقے سے رمضان خان اورایک افغانی شخص کوسانحہ بیدیاں روڈ کے شبے میں حراست میں لیا جبکہ بھٹہ چوک سے بھی 2 مشتبہ افرادکو سانحہ چیرنگ کراس کے شبے میں حراست میں لیا گیا ہے۔گرفتار کیے گئے چاروں ملزمان کو سیکیورٹی اداروں نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جہاں ان سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

مزید :

لاہور -