کاہنہ،تیز رفتار لوڈر کی موٹر سائیکل کو ٹکر،2 افراد شدید زخمی

کاہنہ،تیز رفتار لوڈر کی موٹر سائیکل کو ٹکر،2 افراد شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)کاہنہ کے علاقہ میں تیز رفتارمزدہ کی موٹر سائیکل کوٹکر، 2افرادشدید زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کاہنہ کے علاقہ میں تیز رفتار مزدہ ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں 2موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

مزید :

علاقائی -