نولکھا، 12سالہ لڑکا پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا

نولکھا، 12سالہ لڑکا پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) نولکھا کے علاقے سے 12سالہ لڑکا پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا پولیس نے لڑکے کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ نولکھا کے علاقے کے رہائشی لیاقت علی کا بیٹا محمد عظیم گزشتہ روز گھر سے سواد سلف لینے باہر گیا شام تک واپس نہ آیا تو والدین نے پریشان ہو کر پولیس کو اطلاع دی پولیس نے لاپتہ ہونے والے لڑکے کی تلاش شروع کر دی ہے تاحال لڑکا نہ مل سکا پولیس نے اغواء کا مقدمہ درج کرنے کی بجائے والدین کو ٹرخا دیا۔

مزید :

علاقائی -