ترکی ٗ دہشت گردوں کی جانب سے نصب کردہ بم کے پھٹنے کے نتیجے 2 سکیورٹی اہلکار مارے گئے

ترکی ٗ دہشت گردوں کی جانب سے نصب کردہ بم کے پھٹنے کے نتیجے 2 سکیورٹی اہلکار ...

انقرہ (این این آئی)ترکی میں دہشت گردوں کی جانب سے نصب کردہ بم کے پھٹنے کے نتیجے 2 سکیورٹی اہلکار مارے گئے۔ترک میڈیاکے مطابق ضلع وان کی تحصیل چاتاک میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کی جانب سے پروانی شاہراہ پر نصب کردہ بم کے پھٹنے سے 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔سکیورٹی فورسز نے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف فضائیہ کے تعاون سے کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید : عالمی منظر