اپوزیشن نے 60 فیصد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا

اپوزیشن نے 60 فیصد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


انقرہ(خصوصی رپورٹ)ترکی کی حزب مخالف کی مرکزی جماعت رپبلکن پیپلز پارٹی نے 60 فیصد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیاہے ۔دوسری طرف سیاسی مخالفین نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ صدارتی اختیارت آمریت کا باعث بن سکتے ہیں۔
دوبارہ گنتی

مزید :

صفحہ اول -