پیپلزپارٹی کا30 اپریل سے سندھ بھرمیں دھرنوں کا اعلان

پیپلزپارٹی کا30 اپریل سے سندھ بھرمیں دھرنوں کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی نے 30 اپریل کوسندھ بھرمیں دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے،دھرنیسندھ کی بجلی،پانی اوراین ایف سی ایوارڈ میں چوری کیخلاف دیئے جائیں گے۔کراچی میں نیوز کانفرنس میں نثار کھوڑو نے اعلان کیا کہ سندھ بھر میں دھرنے دیئے جائیں گے،دھرنوں کا مقصد سندھ کے حق پر ڈاکے ہیں۔نثار کھوڑو نے مزید کہا کہ نوازشریف نے بجلی،پانی اوراین ایف سی ایوارڈ میں چوری کی ہے، ہمیں اپنا حق لینا ا?تا ہے، نندی پور کا چور ہمیں چورنہ کہے،سندھ کے حصے کے پانی اوراین ایف سی ایوارڈ میں چوری کی گئی

مزید : صفحہ اول