دہشت گرد عظیم عرف ابوفوجی اور سہولت کارعمرالیاس سفیان گرفتار

دہشت گرد عظیم عرف ابوفوجی اور سہولت کارعمرالیاس سفیان گرفتار
 دہشت گرد عظیم عرف ابوفوجی اور سہولت کارعمرالیاس سفیان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) لاہورحساس اداروں نے عظیم عرف فوجی دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ذرا ئع کے مطا بق عظیم عرف فوجی نے فیکٹری ایریا میں مکان کرائے پر لے رکھا تھا۔ عظیم عرف فوجی کے سر کی قیمت 10لاکھ مقرر تھی ۔ عظیم عرف فوجی سے اہم نقشہ جات برآمدہو ئے ہیں ۔ دوسری جا نب حساس ادرو ں کو دوران تفتیش مزیدانکشاف ہواہے کہ عظیم عرف فو جی کو سہو لت کا ر کا نا م عمر الیاس سفیا ن ہے جس کا تعلق ملتا ن سے ہے ۔حساس دراوں نے ملزم کا صو بہ بھر میں خا کہ جا ر ی کردیا ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -