سرکاری حج کے لئے درخواستیں آج سے وصول کی جائیں گی

سرکاری حج کے لئے درخواستیں آج سے وصول کی جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر کے 10بنکوں سے سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہو گی، حبیب بنک،یونائیٹڈ بنک،نیشنل بنک، مسلم کمرشل بنک،الائیڈ بنک،زرعی ترقیاتی بنک، بنک آف پنجاب،الفلاح بنک،میزان بنک،حبیب میٹرو بنک نے خصوصی اکاونٹرقائم کر دئیے ،مفت حج فارم دستیاب ہوں گے،26اپریل تک درخواستیں وصول کی جائیں گی ،28اپریل کو وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کریں گے،حج درخواستوں کی وصولی صرف ان بنکوں کے لیے مخصوص کی گئی ہے جن کے شریعہ اکاونٹ ہیں۔

مزید :

علاقائی -