سرکاری سکیم میں حج بدل پر پابندی، پرائیویٹ سکیم میں سہولت موجود

سرکاری سکیم میں حج بدل پر پابندی، پرائیویٹ سکیم میں سہولت موجود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)گزشتہ7سال کے دوران سرکاری حج سکیم اور 5سال کے دوران پرائیویٹ سکیم کے تحت حج کرنے والے حج2017ء کے لیے درخواست نہیں دے سکیں گے ماسوائے وہ جو کسی عورت کے محرم کے طور پر جانا چاہیں،حج بدل اور گروپ لیڈرکے طور پر صرف پرائیویٹ سکیم میں درخواست دینے کی اجازت ہو گی،سرکاری سکیم میں حج بدل پر پابندی لگا دی گئی ہے ،پرائیویٹ سکیم میں یہ سہولت فراہم ی گئی ہے ،بار بار حج کرنے والے ایسے عزیز و اقارب کے لیے حج بدل پرائیویٹ سکیم میں کر سکیں گے ۔

مزید :

علاقائی -